: animated-welcome-image-0048 :
Clash Of Clans Generator
:
Notice
If you need unlimited Gold,Elixir,Gems must be torn off your 2 step verification..!!! Its work only Town Hall-8,Town Hall-9,Town Hall-10,Town Hall-11
:
Generate Tools
:
Gems
:
Gold
:
Elixir
:
Dark Elixir
: : animated-arrow-image-0148 :


.................................

Thursday, December 8, 2022

کوہ سلیمان حالیہ بارشوں کی تباہ کاریاں اور سروے سے بستی جنگوانی کو کیوں محروم رکھا

 



نکوہ سلیمان؟ تمن بزدار بارتھی چار مہینے گزر گئے تباہ ک بارشوں سے ہوئے  مکانات زمین اور فصلوں میں ہونے والے تباہی غریب عوام کیلئے نسلوں تک ایک نقش بن کر چلا گیا کیونکہ کوہ سلیمان کے بے بس عوام کی فریاد صرف سوشل میڈیا تک محدود ہے یہاں کا عکس بندی صرف فیس بک پر کی جاتی ہے نہ یہاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے مقامی نمائندے عوام کی تباہی دنیا کے نظروں تک پہنچانے کے اہلیت رکھتے ہیں نہ یہاں مقامی رہنماوں کو عوام کی تکلیف پر انکے کانوں تک جوں رینگتا ہے نہ لوکل بیوروکریسی کے خود غرضی پر ڈی سی ڈی جی اور پی اے کوہ سلیمان تک غریب عوام کسی طرح گوش گزار کرسکتے ہیں تاکہ ناجائز ظلم پر لوکل بیوروکریسی کے خلاف ایکشن لیا جا سکے سابق سی ایم پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے گھر سے 15 کلومیٹر کے مصافحت پر یہاں مکانات کی تباہی اتنی ہوئ جیسا کہ خدا نخواستہ یہاں ایک شدید قسم کا زلزلہ ہو چکا ہو یہاں گزشتہ ایک مہینے قبل مقامی 


(پٹواری شمش الدین) 


بزدار کا علاقہ تھا جس نے گھر گھر سروے تو کی لیکن اس سروے کا کیا فائدہ جس کا ثمر ہم عام عوام تک نہ پہنچ سکے ہوں عوامی زرائع کے مطابق


(شمس الدین پٹواری) 


نے جہاں جہاں انکا اپنا ایریا تھا صرف فرضی فوٹو سیشن کرکے عوام کو خوش کرتے ہوئے چلتے بنے لیکن وہ کی گئ سروے پی اے ٹرائیبل کو پہنچانے سے قاصر رہے جوکہ اپنے قریبی عزیز رشتے دار دوست تھے انکے نام محکمے تک پہنچائے گئے اس سیلفی نما سروے میں سب سے  زیادہ متاثر بارتھی کے موضع مٹ کا


(بستی جنگوانی)


 رہا جوکہ مقامی ایک چھوٹا فرقہ ہے کیونکہ موضع مٹ کے


(بستی جنگوانی)


 میں نہ فوجیوں نے سروے کی نہ اس بستی میں کوئ ایک فوجی داخل ہوا نہ 


(شمس الدین پٹواری)


 نے کی گئ فرضی سروے محکمہ تک پہنچائے میں خود


(حسن خان بزدار) جو کہ میرے گھر کے 8 کمروں میں سے دو بچے 6 منہدم ہوئے اج بھی مجبوری کی بدولت خیمے میں ہوں میں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان 


(جناب انور برہار صاحب)


 سے گزارش کرتا ہوں برائے کرم 


(شمس الدین پٹواری)


 کے خلاف اس ظالمانہ روش کی وجہ سے قانونی کاروائ کی جائے تاکہ ہم بارتھی موضع مٹ کے

(بستی جنگوانی)


میں بارشوں سے ہونے والے تباہی کا از سر نو ازالہ کرکے نئے سرے سے ٹیمیں تشکیل دیکر ان بے بس بے سہارا عوام پر رحم کی جائے تاکہ ہم بھی حکومت پنجاب کے دے ہوئے اس نقصانات میں فائدہ حاصل کرسکیں میرا


(پی اے ٹرائیبل ایریا)


(وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی)


سمیت تمام اعلی عہدیداران سے گزارش ہے ہم پر

 

(شمس الدین پٹواری)


کے سروے کیئے گئے نظر اندازی کا ازالہ کرکے ہم پر ڈھائے گئے مظالم کے خلاف ایکشن لیکر انکے خلاف محکمانہ کاروائ عمل میں لائ جائے اور 


(بستی جنگوانی)


 موضع مٹ کے سروے کیلئے اکثر نو ٹیمیں تشکیل دی جائیں وہ تمام نقصانات خود آکر اپنے انکھوں سے دیکھ کر دوبارہ ہمارے بستی کا سروے کرکے ہمیں چھت فراہم کی جا سکے وگرنہ یہ غریب اور بیروزگار  عوام کسی صورت اپنے سر چھپانے کیلئے محفوظ کمرہ نہیں بنا سکتے مجبوری کے عالم میں کچے کمرے یا جھونپڑیاں بناکر وقتی تو گزر بسر کرنا کافی نہیں کیونکہ کچے کمرے میں رہائش رکھنا ہر وقت جان جوکھوں میں ڈالنے کے مترادف ہے مسلسل دو مہینے سے ہونے والے بارشوں کی وجہ سے اکثر علاقوں میں زمین کسکنے کی وجہ انسان کی جان کچے کمروں میں اسوقت 100% محفوظ نہیں اور آج تک بچ جانے والے کمرے رہے ہیں خدا نخواستہ کہیں انسانی نقصانات کا سبب نہ بن سکیں


(ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان جناب انور برہار صاحب) 


سے درد مندانہ گذارش ہے خدا را اس غریب اور مفلس بے سہارا بے روزگار فرقے


(بستی جنگوانی)


پر ترس کرکے انہیں بطور پاکستانی سمجھ کر انکے دکھوں کا مداوا کی جائے تاکہ زندگی بھر آپ جناب ان غریبوں کے بچوں کے دعائیں لے سکیں


No comments:

Post a Comment

کوہ سلیمان حالیہ بارشوں کی تباہ کاریاں اور سروے سے بستی جنگوانی کو کیوں محروم رکھا

  نکوہ سلیمان؟ تمن بزدار بارتھی چار مہینے گزر گئے تباہ ک بارشوں سے ہوئے  مکانات زمین اور فصلوں میں ہونے والے تباہی غریب عوام کیلئے نسلوں تک ...